محمد اعجاز
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے‘ڈڈیال
آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کے مرکزی چیف آرگنائز برمنگھم سٹی راجہ اسحاق صابر نے کہا مسلح افواج پاکستان حقیت جہاں پاکستان کے کڑور عوام اور 2کڑور
کشمیر عوام کی دھڑکن ہیں مقبوضہ کشمیر میں دھاندلی پر مشتمل انتخابات حق خودادریت کا نعمالبدل نہیں ہو سکتا پاکستان سمیت تمام عالمی قوتیں بھارت ریاست کی وحدت کو تسلیم کرنے ان کا چھنا ہو احق اداکریں ان خیالات اظہار انہوں نے گزشتہ روز اسلا م آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر صدر مسلم کانفر نس بر طانیہ چوہدری محمد بشیر رٹوی اور ان کے ساتھیوں رفقا ء اور دیگر استقبالبہ ساتھیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا راجہ اسحاق صابر نے کہا برطانیہ میں مقیم ہزاروں کشمیر اور پاکستانی کے دل پاکستان کی مسلح افواج کیلئے پر قربانی دینے کو تیا ہیں کیونکہ پاکستان کی مسلح افواج کی موجود گی میں میلی آنکھ پاکستا ن اور آزادکشمیر کی طرف نہیں دیکھ سکتی آج بیرون ملک لاکھوں کشمیر ی پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ ہیں