102

یوم دفاع پاکستان،سول و فوجی افسران کی یادگار سرور شہید آمد

گوجرخان (عبدالستار نیازی) اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان مہر غلام عباس ہرل نے یوم دفاع کے موقع پر یادگار کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر پر حاضری دی اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور اپنی طرف سے پھولوں کی چادریں چڑھائیں ، فاتحہ خوانی کی ، اس موقع پر مختلف سرکاری و نجی سکولز کے طلباء و طالبات نے یادگار پر حاضری دی اور ملی نغمے پیش کئے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں