روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ )یوسی پنجگراں میں ملک عابد ارشاد کی انتخابی مہم کا شاندار آغازیوسی پنجگراں کی سیاسی فضا میں نئی امیدعوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ ملک عابد ارشاد کی انتخابی مہم کا شاندار آغاز ہو گیا۔عوام کے بھرپور محبت، اعتماد اور والہانہ استقبال اس بات کا مظہر ہے کہ اہلِ علاقہ اپنے مسائل کے حل اور بہتر مستقبل کے لیے ایک باصلاحیت اور مخلص قیادت کے خواہاں ہے،ملک عابد ارشادعوام کی آواز، خدمت کا عزم، کامیابی کا سفرہے یہ سفر عوامی اعتماد کے ساتھ کامیابی کی منزل تک پہنچے گا
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.