146

ہائی ایس میں اچانک بھڑک اُٹھی مسافروں نے بھاگ کر جان بچائی

کوٹلی ستیاں(نوید ستی،نمائندہ پنڈی پوسٹ)کوٹلی ستیاں کے علاقہ مرزاپور ملوٹ ستیاں میں ہائی ایس میں اچانک آگ بڑھک اٹھی گاڑی میں موجود مسافروں نے بھاگ کر جان بچائی گاڑی کو ڈرائیو ر ساکن ملوٹ ستیاں چلا رہا تھا جو کہ راولپنڈی سے ملوٹ ستیاں آ رہا تھا جبکہ ذرائع کے مطابق پٹرول لیکج کے باعث یہ حادثہ پیش آ یا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں