ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہلاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کے بیوی بچوں کو بھی پوری پینشن کا حقدار قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عائشہ اے ملک اور مسٹر جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سرکاری استاد کی بیوی کو پوری پینشن کا حقدار قرار دینے کے فیصلے کے خلاف صوبائی سیکرٹری خزانہ اور اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کی لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کے بیوی بچوں کو بھی پوری پینشن کا حقدار قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عائشہ اے ملک اور مسٹر جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سرکاری استاد کی بیوی کو پوری پینشن کا حقدار قرار دینے کے فیصلے کے خلاف صوبائی سیکرٹری خزانہ اور اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کی درخواست پی فیصلہ سنا دیا
374