194

گوجر خان‘ سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کرنے پرچار دکانیں سیل

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان نے شہر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کرنے پر انہوں نے چار دکانوں کر سر بمہر کر دیا، ایک دکاندار کو گرفتار اور سات ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں