گوجر خان،15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے دو افراد گرفتار

گوجر خان پولیس کی کارروائی،15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے دو افراد گرفتار،ملزمان نے میرے بیٹے سے زیادتی کی ،مدعی مقدمہ گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا،متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے،زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ایس پی صدر انعم شیر