153

گوجرخان کے علاقہ اراضی میں دو خواتین قتل،آئی جی پنجاب کا نوٹس

تھانہ گوجرخان کے علاقہ اراضی میں 02 خواتین کو فائرنگ کر کے قتل کے واقعہ پرسی پی او راولپنڈی سید شہزاد ندیم بخاری کا نوٹس، ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم، ایس پی صدر پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر موجود ہیں،مقتولین کی شناخت سعدیہ اور عصمت شاہین کے ناموں سے ہوئی،ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے سابقہ دشمنی کی وجہ فائرنگ کر کے خواتین کو قتل کیا، ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، فرانزک ٹیموں کے ذریعے شواہد اکٹھے کر کے تمام زاویوں پر تحقیقات کی جارہی ہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں