گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان روڈ حادثے میں زخمی ہونے والے پنجاب پولیس کے ہیڈکانسٹیبل سابق ریڈر ڈی ایس پی سرکل گوجرخان نفیس انسان اسد صغیر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ، تعلق کرنب الیاس سے تھا ، سوگواران میں بیوہ اور دو بچے چھوڑے ہیں ، چند ہفتے قبل گیگا مال کے قریب روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوئے اور ہسپتال ایڈمٹ رہے
292