گوجرخان شادی ہال میں فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق

گوجرخان میرج ہال میں بارات پر فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوان جانبحق ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر گوجرخان پولیس موقع پر پہنچ گئی اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے