63

گوجرخان ،6 سالہ بچی کنویں میں گر کر جاں بحق

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ریسکیو زرائع کے مطابق گوجرخان گلیانہ روڈ کالی موڑ کنویں میں 6 سالہ بچی گر کر جاں بحق۔بچی کنوئیں سے پانی بھرنے گئی تھی

۔اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم بچی کو ریکور کرنے موقع پر روانہ ہوئی مگر بچی دم توڑ چکی تھی۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں