گوجرخان ،نوجوان لڑکی کی پھندہ لگی نعش برآمد

گوجرخان کے علاقہ ڈھوک علی اکبر مرزا میں ایک گھر سے نوجوان لڑکی کی پھندہ لگی لاش برآمد اہلخانہ کے مطابق لڑکی نے گھریلو رنجش کی بناء پر خودکشی کر لی متوفیہ کی شناخت 36 سالہ مہرین کے نام سے ہوئی واقع کی اطلاع پا کر پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے نعش کو تحویل میں لے کر ریسکیو1122 کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پوسٹمارٹم کے بعد قانونی کاروائی کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں