66

گوجرخان ،ایم پی اے جاوید کوثر کے گھر پولیس کا چھاپہ

گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ایم پی اے پی پی 8 چوہدری جاوید کوثر کے گھر پر پولیس ریڈ جس میں چادر اور چاردیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا لیکن ایم پی اے صاحب گھر پر موجود نہیں تھے

جس کی وجہ سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر نے اپنے ایک بیان میں اپنے گھر پر رات کی تاریکی میں چھاپہ مارنے اور پی ٹی آئی کے ورکرز کی گرفتاریوں کی پر زور مذامت کی ہے

اور اس فارم 47 کی جعلی حکومت پر واضع کیا کے عمران خان کے جانثار اس فارم ۴۷ والی جعلی حکومت کے ان اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ہم گوجرخان سے بھرپور انداز میں ۲۴ نومبر کو اسلام آباد کے لیے نکلیں گے .

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں