عمرآزاد بٹ/گوجر خان ڈھوک فیض عالم جند نجار کا رہاشی عمیر قاضی روڈ ایکسیڈنٹ میں جانبحق ،میونسپل کمیٹی بلدیہ گوجر خان میں ٹیکس انسپکٹر تھے دو ماہ قبل والد کی وفات ہوئی تھی عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جی ٹی روڈ نیو بہگام اٹک پٹرول پمپ کے دوسری سائیڈ پر سڑک پر کھڑے ایک ٹرک کو کراس کرتے ہو موٹر سائیکل پر سوار عمیر قاضی کو پیچھے سے آنے والی کار نے ٹکر ماری جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجر خان پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے
اہم خبریں
گوجرخان, بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا،شوہر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، مقدمہ درج،بیوی گرفتار
باہتر ۔ نوکری، دوستی یا ہمدردی؟ ایک فون کال نے کھول دیا بلیک میلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا بھید! ہنی ٹریپ گینگ کا لرزہ خیز انکشاف، دو خواتین گرفتار
اٹک : محرم الحرام کے دوران امن و امان، سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس
فتح جنگ : کوٹ صلابت پل کا باضابطہ افتتاح ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے عبدالخطیت چودھری کی چودھری ایاز ایڈووکیٹ سے تفصیلی ملاقات۔
سولر پینلز,بیٹریوں اور انورٹرز پر ایک سے بڑھا کر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگنے کا امکان۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 27 دہشتگرد ہلاک،آئی،ایس،پی،آر
آزاد کشمیر کی صورتحال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کیا،صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات کا امکان۔
وزہر اعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف کروای دیا، اہم حفاظتی فیچرز شامل
چھنی پُل جی روڈ پر ٹماٹروں سے لوڈ مزدہ حادثے کا شکار، ریلوے ٹریک بند