219

گوجرخان،چوہدری ریاض اور حمید ایڈووکیٹ کی حمزہ شہباز سے ملاقات

گوجرخان(سید منور نقوی)قائد حزب اختلاف پنجاب، مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز شریف کی پارٹی سیکرٹریٹ لاہور میں سابق صوبائی وزیر چوہدری محمد ریاض اور مسلم لیگ ن کے تحصیل صدر راجہ محمد حمید ایڈوکیٹ سے ملاقات اہم تنظیمی، پارلیمانی، عوامی و سیاسی امور پر تبادلہ کیا گیا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں