534

گوجرخان،ملزم کے گھر ناشتہ کرنے پر پولیس اہلکار معطل

سی پی او نے گوجر خان میں تعینات سب انسپکٹر ابو بکر کو معطل کرکے چارج شیٹ جاری کردی ایس پی صدر کو جلد از جلد محکمانہ انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکمسب انسپکٹر ابوبکر کا ملزم کے گھر ناشتہ کرنے کے حوالے سے ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس کی تصدیق و تحقیق کی جارہی ہے، ایس پی صدرمحکمانہ وقار کو مسخ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں