گوجرخان (نمائندہ پنڈی پوسٹ)گوجرخان شہر کی معروف نیک اور ہردلعزیز شخصیت” صوفی محمد بشیر اللہ والےاللہ کے حضور پیش ہو گئے آپ چوہدری طارق محمود کے والد گرامی اور “اللہ والے ریفرشمنٹ سنٹر”شاپنگ سنٹر گوجرخان کے اونر تھے نماز جنازہ آج رات 9 بجے بابا شیخ طالب کے قبرستان میں ادا کی جائے گی
236