. گوجرخان(احمد نواز کھوکھر) اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان غلام سرور کی زیر صدارت اجلاس میں نوجوان کھلاڑی پھٹ پڑے اور کہا کہ گوجرخان سٹیڈیم تمام تحصیل کے نوجوانوں کا ہے اس میں کسی نوجوان کھلاڑی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دی جائے گی اور سپورٹس سٹیڈیم کو تقسیم کرنے کے لیے جو دیوار بنائی گئی ہے اسے فوری ختم کیا جائے ،سٹیڈیم چند لوگوں کی خواہش پر بند نہیں کرنے دیا جائے گا،ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ تجاوزات کمیٹی سہیل عباس کیانی،سعادت نومی بٹ، سرفراز خالد جٹ اور نوید منہاس نے میٹنگ میں کیا۔سہیل کیانی نے اسسٹنٹ کمشنر کو بتایا کہ کس طرح گزشتہ شام یوم آزادی واک کی تیاری کرنے والے چودہ سال سے کم عمر بچوں کو روکنے کے لیے سٹیڈیم بند کر اسے تالے لگا دئے گئے،اے سی غلام سرور نے یقین دلایا کہ دیوار کے بارے میں فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا،سپورٹس سٹیڈیم میں ہر ایک کو برابر کے مواقع دیے جائیں گے۔
اہم خبریں
اسلام آباد میں غیرملکی وفود کی آمد کے موقع پر ڈیوٹی سے غائب پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت ایکشن، 2 اے ایس آئی سمیت 12 اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
مون سون بارشیں، لینڈ سلائیڈنگ اور کوٹلی ستیاں کے نظر انداز متاثرین
اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں سیدہ زینب حسین کی پریس کانفرنس
شہید گر وپ کیپٹنعاصم طارق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری.
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا آغاز 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہنے کا اعلان
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد میں پولیس اہلکار بن کر پمز اسپتال آنے والوں کو لوٹنے والے گرفتار
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد 26 نومبر احتجاج کا مقدمہ آخری مرحلے میں داخل
جموں 6 میں تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے بعد عبدالخطیب چودھری کی حمایت میں اضافہ.