کہوٹہ ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق 201

کہوٹہ ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق

کہوٹہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)کہوٹہ میں روڈ ٹریفک حادثہ میں دو افراد جان کی بازی ہا ر گئے ۔ ریسکیو زرائع کے مطابق کہوٹہ روڈ پر ٹرک نے بس کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوئے اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ۔عینی شاہدین کے مطابق ٹرک نے بس کو ٹکر ماری ہے ،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں