کہوٹہ (عثمان مغل نمائندہ پنڈی پوسٹ ) کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والی مسافر وین کو آڑی سیداں کے مقام پہ حادثہ ، متعدد مسافر زخمی
مقامی افراد اپنی مدد اپ تحت زخمیوں کو گاڑی سے نکالنے میں مصروف ، ٹیوٹا ہائی ایس بے قابو ہوکر گھر کی دیوار سے جا ٹکرائی تھی
ریسکیو ۱۱۲۲ کو اطلاع کرنے کے باوجود تاحال نہ پہنچ سکی ، حسب معمول دیر سے پہنچنے کا ریکارڈ قائم
اہل علاقہ ٹرانسپورٹرز نے ریسکیو کی کارکردگی پہ سوال اٹھا دیا ۔ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے سے پیش آیا
91