کوٹلی ستیاں وگہل سے فیصل ستی قتل ، دن 1بجے تک تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں موجود پوسٹ مارٹم نہ ہوسکا لواحقین میں شدید اضطراب پایا جارہا ہے
پوسٹ مارٹم کے لیے کچھ سامان باہر میڈیکل سٹور سے منگوایا گیا جب کے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی طرف سے واضح احکامات ہیں ایک گولی بھی باہر سے منگوانے کی اجازت نہیں ہے