88

کنٹینرز ،ایک اور شخص ہسپتال پہنچنے سے پہلے دم توڑ گیا

روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ) تحریک انصاف کے احتجاج کا معاملہ، یوسی ساگری کا نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا اج بروز ہفتہ یو سی ساگری کے رہائشی راجہ محمد شاھد کی طبیعت خراب ہونےپر راولپنڈی لےجایا جا رہا تھا تاہم روات جی ٹی روڈ کنٹینر لگنےکی وجہ سے بلاک تھی

جب انہیں پیدل لے جانے کی کوشش کی گئی تو اچانک سانس پھولنے کی وجہ سے انکی طبیعت مزید بگڑ گئی بعد ازاں ایمبولنس کے زریعے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں وہ دم توڑ گئے ،فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال کے ڈاکٹرز نے بھی ہسپتال میں چیک اپ کے بعد موت کی تصدیق کر دی،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں