کلر سیداں کے علاقہ ممیام میں فائرنگ سے 3افراد زخمی

کلر سیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کلرسیداں کے علاقہ ممیام میں فائرنگ سے تین افراد زخمی ہسپتال منتقل. تفصیلات کے مطابق تھانہ کلرسیداں کے علاقہ ممیام میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد رضوان ولد شوکت‘شکیل ولدبشیر اور محمد لطیف ولد محمد عربی زخمی ہوگئے جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں