کلرسیداں پولیس کی کارروائی دو منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ کلرسیداں SHOاورٹیم کی بڑی کارروائی دومنشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد زرائع کے مطابق پولیس ٹیم نےمخبر خاص کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد نعمان کے قبضے سے 2200گرام  جبکہ مظہر اقبال کے قبضے سے 1300 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں