کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی ریجن عمران اسلم کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر زون فور راولپنڈی عمر فاروق کی زیر نگرانی انسپکٹر کلر سیداں جاوید خان اور ساجد حسین انسپکٹر گوجرخان کے ہمراہ کلر سیداں میں کمرشل پراپرٹیز ٹیکس ادا نہ کرنے پر متعدد ٹیکس نادہندگان کی جائیدادیں سر بمہر کر دیں۔مظہر،ملک صفدر،عمر نصیر بھٹی اور دیگر نے شرکت کی
