506

کلرسیداں:خاتون نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی نعش کی تلاش جاری

کلرسیداں،آئیسکو سب ڈویژن چوآخالصہ کے لائن سپریٹنڈنٹ عالمگیر پراچہ کی خالہ دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں ان کا دماغی توازن درست نہ تھا انہوں نے علی الصبح مظفرآباد کے قریب دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی کلرسیداں کے قریب دھانگلی میں ان کی نعش کی تلاش کا کام جاری ہے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں