کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں نادرا دفتر کے سٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ،دفتر سیل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں میں کورونا کی تیزی سے پھیلتی لہر کے سبب کلرسیداں نادرا دفتر کا سٹاف بھی نہ بچ سکا سٹا ف اہلکاروں میں وائرس کی تصدیق ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر رمیشاء جاوید اعوان نے تاحکم ثانی سیل کر دیا ۔
705