چوکپنڈوڑی (شہزادرضا،نمائندہ پنڈی پوسٹ)چیف آفیسر بلدیہ صاحبزادہ عمران اختر نے ہمراہ انسپکٹر زاہد حیدری و عملہ ایم سی کلر سیداں لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر کلر سیداں ایک میاں گروپ آف چکوال، چوکپنڈوڑی خرم سائونڈ مزمل سینٹری سٹور ہارڈوئیر غنی ڈیکوریشن چوہدری سپورٹس شاپ اور شاہ باغ کے مقام پر علی بوٹ ہاوس ، جنید ہارڈ ویئر کو سر بمہر کر دیا چیف آفیسر بلدیہ نے کہا کہ کرونا ایس او پیز پر تاجران عمل درآمد کو یقینی بنائیں اور حکومتی احکامات پر عمل کریں بصورت دیگر مزید سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی
383