627

کلرسیداں،غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 2 افراد گرفتار

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے02ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ برآمد کر لیا۔ایس ایچ او کلرسیداں نے ہوائی فائرنگ کرنے والے 02ملزمان قمر اور واجد کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے01کلوشنکوف،01کاربین اور01پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں