کالج کالونی کہوٹہ میں افسوسناک واقعہ — نالہ لنگ سے ایک خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔


پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے THQ ہسپتال کہوٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں تاکہ مقتولہ کی شناخت اور واقعے کی وجوہات معلوم کی جا سکیں۔