گیراج میں کار پارک کر نا بھی ایک فن ہے اکثر کار کے دیوار سے ٹکرانے یا غلط جگہ پارک کرنے کا خدشہ ہوتا ہے اس سے بچنے کا ایک آسان حل یہ ہے کہ آپ جس جگہ کار کھڑی کرتے ہیں وہاں چھت سے دھا گاباندھ کر گیند لٹکا دیں اب جب بھی آپ مقررہ جگہ پر کرلے کر آئیں گے تو گیند اس سے ٹکرائے گی تو آپ کو پتا چل جائے گا کہ آپ نے کار درست جگہ پارک کی ہے۔ (محمد مغیث احمد‘کہوٹہ)
24