امریکی کیمیا دان مارٹن ڈیوڈ کا من (Martin David Kamen)نے سیم روبن (Sam Ruben) کے ساتھ مل کر 27فروری 1940ء کو آ ئیسو ٹوپ کاربن 14کی ترکیب دریافت کی کامن پہلا شخص تھا جس نے بائیو کیمیکل سسٹم کا مطالعہ کر نے کیلئے کاربن 14کا استعمال کیا اور اس کے کام نے بائیو کیمسٹری اور سالماتی حیاتیات میں انتقلاب بر پا کر دیا جس سے سائنسدانوں کو مختلف قسم کے حیا تیاتی رد عمل اور عمل کا پتہ لگانے میں مدد حاصل ہوئی۔ (علی محمد‘کوٹلی ستیاں)
44