جاتلی (پنڈی پوسٹ نیوز) نواحی علاقہ ڈھونگ ڈھوک سیداں میں افسوسناک واقعہ، جہاں ایک بیوہ خاتون کا راستہ روک کر باپ بیٹے پرویز شاہ اور فخر شاہ نے مبینہ طور پر تشدد کیا، واقعے میں چند خواتین بھی مار پیٹ میں ملوث پائی گئیں۔متاثرہ خاتون کی درخواست پر چوکی دولتالہ تھانہ جاتلی نے پرویز شاہ، فخر شاہ اور ملوث خواتین** کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔