ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک شخص قتل

راولپنڈی(پنڈی پوسٹ نیوز)تھانہ چکری کے علاقے گاؤں لمیراں موڑ کے قریب مبینہ ڈاکو نے گاؤں کولیاں حمید کے رہائشی کو گولیاں مار کر زخمی کرکے ایک لاکھ روپے اور قیمتی موبائل فون لیکر فرار ہو گئے ۔ تھانہ چکری کی پولیس اور ریسکیو 1122کی ٹیم نےاطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کر دی ۔چکری پولیس نے ایک عدد موٹر سائیکل کو تحویل میں لے لیا۔ ریسکیو 1122زخمی کو لے کر ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا