ڈپٹی جنرل مینجر سلیز راجہ سہیل کے اعزاز میں الوداعی پارٹی 294

ڈپٹی جنرل مینجر سلیز راجہ سہیل کے اعزاز میں الوداعی پارٹی

گوجرخان کلرسیداں ریجن کے ڈیلرز نے بیسٹ وے سیمنٹ کمپنی کے ڈپٹی جنرل مینجر سلیز راجہ سہیل کے اعزاز میں الوداعی جبکہ ان کے متبادل ڈپٹی جنرل مینجر سلیز سینٹرل ریجن کا چارج ملنے پر علی عباس شاہ کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کاانعقاد کیا۔

جس میں ڈیلرز عبدالخطیب چودھری راجہ افتخار احمد بھٹی راجہ سیلم رضا بھٹی راجہ زین رضا ملک عمر شیخ جاوید شیخ شفیق حاجی نذیر احمد نے شرکت کی اس موقع پر سینٹرل ریجن سیلز منیجر وقاص خالد اور اسسٹنٹ سیلز مینجر محمد ندیم بھی شریک تھے

اس موقع راجہ سہیل نے تمام ڈیلرز کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہ بیسٹ وے کمپنی میں اکیس سالہ ملازمت کے دوران اپ کا بھرپور تعاون رہا میں امید کرتا ہوں کہ اپ نیا چارج سنبھالنے والے علی عباس شاہ صاحب سے بھی اسی طرح اپنا تعاون جاری وساری رکھیں گے

اس موقع علی عباسی شاہ تمام ڈیلرز حضرات کو یقین دہانی کروائی کہ بیسٹ وے سیمنٹ کمپنی اپنے ڈیلرز صاحبان کے ساتھ دوستانہ ماحول میں کام کررہی ہے اور انشااللہ ہمارے روش جاری و ساری رہے گے تمام ڈیلرز کو بلاتفرق ساتھ لیکر چلیں گے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں