ڈونلڈ ٹرمپ’’میرے نمائندے اسلام آبادمیں کل شام مذاکرات کے لیے وہاں موجود ہوں گے‘‘

(پندی پوسٹ نیوز)اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران نے گزشتہ روز آبنائے ہرمز میں فائرنگ کا فیصلہ کیا، جو جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کیا، جو ایک عجیب بات ہے کیونکہ ان کے مطابق امریکی ناکہ بندی کے باعث ہرمز پہلے ہی بند ہے۔