64

ڈبل روٹی اور قیمے کے کباب

اجزا؛ گائے کا قیمہ ایک کلو (باریک)، ڈبل روٹی کے سلائس چار عدد سویا ساس چار کھانے کے چمچے سرکہ ایک کھانے کا چمچہ کلای مرچ ایک چائے کا چمچہ (پسی ہوئی) ہرا دھنیا حسب ضرورت (باریک کٹاہوا).کارن فلار ایک کھانے کا چمچہ انڈ ا ایک مدد نمک حسب ذائقہ تیل ایک لیٹر (ترکیب)سب سے پہلے قیمہ میں سلائس کو سرکہ اور سویا سا س میں چورا کر کے ملادیں اور قیمہ کو آنے کی طرح گوندھیں اس کے بعد باقی مصالحہ ملا کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں پھر کباب بنا کر فرائی کر لیں۔ (نازش طاہر)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں