160

چیف جسٹس نے ہزاروں کنال زمین وقف کر دی

اسلام آباد (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ہزاروں کنال زمین حکومت پاکستان کے نام وقف کر دی ۔قاضی فائز عیسی اور ان کے خاندان نے 31 ہزار 680 مربع فٹ زمین حکومت کو وقف کر دی۔77 ویں جشن آزادی کے موقع پر قاضی فیملی نے اپنی اراضی قوم کے لیے دے دی ۔

زیارت کوئٹہ میں قائداعظم ریزیڈنسی سے منسلک اراضی انورمنٹل سنٹر کیلیے دی گئی ۔قاضی خاندان نے اراضی حکومت کو دینے کیلئے بلوچستان حکومت کو خط لکھ دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں