دولتالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سید احمد مخدوم بلال چیف آفیسر تحصیل گوجرخان نے سیکرٹری زاہد نعیم یونین کونسل دولتالہ کے ہمراہ آج دولتالہ ویکسینیشن سنٹر،آر ایچ سی دولتالہ،جمال مارکی،الثوق مدینہ مارٹ اور دیگر کاروباری مراکز کا دورہ کیا اور کورونا ایس او پیز کا جائزہ لیا اور سختی سے ہدایت کی کہ موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے کورونا ایس او پیز پر ہر صورت عمل درآمد کیا جائے تاکہ حالات قابو میں رہ سکیں
229