راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی ،بچہ نالے میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی ہزارہ کالونی ریلوے سکیم نمبر سات کے علاقہ میں چھ سالہ بچہ نالے میں ڈوبے گیا جس کی گہرائی 7 فٹ کے قریب بتائی جاتی ہے ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آپریشن شروع کر دیا
156