253

چک بیلی خان،ناجائز اسلحہ رکھنے پر 2 ملزمان گرفتار

چک بیلی خان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی پولیس کی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے05ملزمان گرفتار،اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ ا وصدرواہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان حسن علی اورمحمد بلال کوگرفتا ر کر لیا ،ملزمان کے قبضہ سے 02پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوئے،ایس ایچ اوچونترہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم عزیز محمدکو گرفتا رکرکے ملزم کے قبضہ سے01پستول 9MM معہ ایمونیشن برآمدکرلیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں