321

چونترہ،ناجااسلحہ رکھنے پر 5 افراد گرفتار

چک بیلی خان(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ چونترہ پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اہم کاروائی،05ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جار ی ہے، ایس ایچ او چونترہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ناجائزاسلحہ رکھنے والے05ملزمان عاطف علی، علی فرقان، مبشر یوسف، محمد ہارون اور عبیب کو گرفتا رکرلیا، ملزمان کے قبضہ سے04کلاشنکوف معہ ایمونیشن اور 01پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ایس پی صد رنے ایس ایچ ا وچونترہ اور پولیس ٹیموں کوشاباش دیتے ہوئے کہا کہ ناجائز اسلحہ کے خاتمے کے لیے کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں