چوآخالصہ کےنواحئ گاوں ڈھوک چوہدری فیروز خان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جھلس گئی ،دھماکہ اتنا شدید تھا کہ کمرے کی چھت و دیواریں گر گئیں ، 1122 کلر سیداں اطلاع پر بروقت پہنچ گئئ ، زخمی خاتون کو ٹی ایچ کیو کلرسیداں منتقل کیا جا رہا ہے۔
276