پیغام اقبالؒ

عشق قاتل سے بھی‘مقتول سے بھی ہمدردی
یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا
سجدہ خالق کو بھی‘ابلیس سے یارانہ بھی
حشر میں کسے عقیدت کا صلہ مانگے گا(علامہ اقبال)


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں