56

پر اعتماد بنائیں

اپنے بچے میں اعتماد پیدا کریں۔اگر اسکا اسکول میں پہلا دن ہے تو اس سے اسکول کے بارے میں پوچھیں،اس نے اسکول میں کیا پڑھا،اسے اپنا ٹیچر کیسا لگا،اس نے کوئی دوست بنایا یا نہیں۔اس کا اعتماد بڑھائیں تاکہ وہ دوست بنانے کے ساتھ نئے اسکول کا بہتر انداز میں سامنا کر سکے۔
(نیاز عالم خان‘پڑیال چک بیلی خان)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں