پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ  | گدافی اسٹیڈیم لاہور | جمعہ رات 8 بجے

کرکٹ کے شائقین تیار ہو جائیں ایک اور زبردست مقابلے کے لیے! 🇵🇰 پاکستان اور 🇿🇦 جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج رات 8 بجے گدافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
کون لے گا سبقت؟ کون دکھائے گا شاندار پرفارمنس؟
لائیو اپڈیٹس، بہترین لمحات اور تجزیے کے لیے فالو کریں 👉