گاڑی نمبری GV/152پر علاقہ تھانہ ہمک میں ظاہر خان ASIہمراہ ساجد 4400/Cتحسین3231/C بطور ڈرائیور ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے اور سائنس سکول جی ٹی روڈ راولپنڈی پر روڈ کے کنارے کھڑے تھے کہ راولپنڈی کی طرف سے آنے والی گاڑی نمبری ٹیوٹا یارسBAU-252/ICT برنگ سفید پولیس گاڑی کے ڈرائیونگ دروازے کو زوردار ہٹ ہو کر لگنے سے تحسین3231/C شہیدہوگئےجبکہ ساجد4400/C شدید زخمی ہیں جن کو سر دست پرائیویٹ ہسپتال شفٹ کیے گئے ہیں
اہم خبریں
صفائی ورکر نے 9 لاکھ روپے واپس کر کے امانت داری کی مثال قائم کر دی
گوجرخان شادی ہال میں ولیمہ کی تقریب کے دوران فائرنگ دو افراد جانبحق
ریاستی اداروں اور سیاسی قیادت کا ایک دوسرے کو ذہنی مریض کہنا افسوسناک ہے: بیرسٹر گوہر
ڈی جی آئی ایس پی آر کا شہزاد اکبر کی تصویر پر ردعمل،میں اسکی شکل نہیں دیکھنا چاہتا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر بیرسٹر گوہر کا ردعمل۔
ہادی علی چٹھہ اور ایمان مزاریسے یکجہتی کیلئے اسلام آباد بار نے کل ہڑتال کا اعلان کردیا۔
راولپنڈی(اویس الحق سے)راولپنڈی میں ٹک ٹاکر ایمان فاطمہ کے بال کاٹنے کے معاملے پر گرفتار دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ اور ڈسچارج کرنے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔
یو ٹیوبر اقرا کنول نے ڈکی بھائی کی ذہنی حالت کی بارے میں بڑا انکشاف کردیا۔
ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ,ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
گوجرخان شادی ہال میں فائرنگ سے دو نوجوان جاں بحق