264

ٹی ایچ کیو کلرسیداں ایم ایس کی وائرل ویڈیوایک سال پرانی نکلی

کلر سیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ ،سردار محمد بشارت)ٹی ایچ کیو کلرسیداں ایم ایس کا وائرل ویڈیو کے حوالے سے موقف یہ ویڈیو ایک سال پرانی ہے ایک نرس دو دن غیر حاضر رہنے کے بعد ہیڈ نرس سے کہنے لگی

کہ میں یہاں ڈیوٹی نہیں کرو گی اور پھر دیگر نرسیز کے ساتھ ایم ایس کے پاس گئی ایم ایس صاحب نے کہا جاو اپنی سئینر سے روسٹر بنوا کر لے او اور دو بجے کے بعد دیکھ لیں گے ابھی جاکر ڈیوٹی کرو بار بار فون آ رہے ہیں کہ نرس نہیں ہے اس پر بحث و تکرار ہوا ایک سال بعد ویڈیو وائرل کرنا ایم ایس کے خلاف سازش ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں