ٹیکسلا (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں ایک ڈمپر الٹ گیا،ریسکیو زرائع کے مطابق فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا،
ابتدائی معلومات کے مطابق دو افراد کے ڈمپر کے نیچے دبنے کا خدشہ ہے،03 ایمرجنسی سروس گاڑیاں اور 8 ریسکیو اہلکاروں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ۔حادثہ ماڈل ٹاؤن واہ کینٹ کے قریب پیش آیا۔