ٹیکسلا(نمائندہ پنڈی پوسٹ)واہ کینٹ‘حسین آباد چوک میں ایک شخص تشدد سے جاں بحق تفصیلات کے مطابق حسین آباد چوک نواب آباد میں محمد عرفان ولد سخی محمدسکنہ ڈھوک درزیاں حسین آباد کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے عرفان کی موت واقع ہو گئی ڈیڈ باڈی کو ریسکیو 1122 تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال ٹیکسلا منتقل کیا گیا
374